XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

 找回密码
 Register
查看: 42|回复: 0

کنزہ ہاشمی کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

[复制链接]

405

Threads

459

Posts

884

Xpoints

content partner

X'Club badge exclusive for Pakistanpost star1post star2Xclub Kol

发表于 4 day(s) ago 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔[br /][br /]اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔[br /][br /]کنزہ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اسکن رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔[br /][br /]تصاویر میں اداکارہ نے سلور کلر کی جو جیولری پہنی ہیں وہ ان کی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہی ہے۔[br /][br /]کنزہ ہاشمی کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔[br /][br /]اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔[br /][br /]کنزہ ہاشمی کی تصویر میں اداکارہ مہرون رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔اس سے قبل کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔[br /][br /]انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصویر میں اداکارہ دیسی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔واضح رہے کنزہ ہاشمی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

本帖子中包含更多资源

您需要 登录 才可以下载或查看,没有帐号?Register

x
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

GMT+8, 2021-09-19 07:23 , Processed in 0.060196 second(s), 23 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表